نیوز فیڈ میں کون سی کہانیاں دکھائی جاتی ہیں؟

لنک کاپی کریں
Android ایپ مدد
کمپیوٹر مدد
iPad ایپ مدد
iPhone ایپ مدد
موبائل براؤزر مدد
نیوز فیڈ کہانیوں میں اسٹیٹس اپڈیٹس، تصاویر، ویڈیوز، لنکس، تبصرے، اور پسندیدگیاں شامل ہو سکتی ہیں۔ آپ کی نیوز فیڈ میں دکھائی جانے والی کہانیوں کا تعین کئی عناصر کے ذریعے کیا جا سکتا ہے، بشمول:
  • آپ کن گروپس کے رکن ہیں
  • آپ کن لوگوں کو فالو کرتے ہیں
  • کہانی کی قسم (مثلا: تصویر، ویڈیو)
  • کہانی کو موصول ہونے والی پسندیدگیوں اور تبصروں کی تعداد
Workplace پر آپ کی گزشتہ سرگرمی سے بھی آپ کی نیوز فیڈ کی کہانیاں متاثر ہو سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے ماضی میں تصاویر کو پسند یا ان پر تبصرہ کیا ہو تو، اس بات کا زیادہ امکان کے کہ آپ کو اپنی نیوز فیڈ میں تصاویر نظر آئیں۔

کیا اس سے مدد ملی؟

جی ہاں
نہیں