News Feed

یہ امدادی مواد آپ کی زبان میں دستیاب نہیں ہے۔ براہ کرم کسی دوسری زبان کا انتخاب کریں جس کی سپورٹ موجود ہے:

Customize your Workplace news feed to see your preferred posts and updates.

آپ کو اپنی نیوز فیڈ میں کیا نظر آتا ہے اس کو کنٹرول کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنی نیوز فیڈ کی ترجیحات کا تعین کر سکتے ہیں۔
اپنی ترجیحات کا تعین کرنے کے لیے:
  1. اپنی پروفائل کے بالائی دائیں حصے میں پر کلک کریں
  2. نیوز فیڈ کی ترجیحات منتخب کریں
  3. ایک اختیار منتخب کریں اور اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں
اپنی ترجیحات کا تعین کرنے کے علاوہ، اپنی نیوز فیڈ سے لوگوں اور کہانیوں کو ان فالو بھی کر سکتے ہیں یا انہیں چھپا بھی سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی نیوز فیڈ سے کسی کہانی کو چھپا دیتے ہیں، تو آپ کو مستقبل میں اپنی نیوز فیڈ میں ایسی کہانیاں نظر آنے کا امکان کم ہو جائے گا۔
کسی کہانی [یا فرد] کو چھپانے کے لیے:
  1. مراسلہ کے بالائی دائیں حصے میں موجود تیر پر کلک کریں
  2. مراسلہ چھپائیں یا [name] کا تمام مواد چھپائیں کو منتخب کریں
نوٹ: اگر آپ کو نیوز فیڈ میں اپنی پسند کی کہانیاں نظر نہیں آ رہی ہیں، تو آپ مزید گروپس میں شامل ہو سکتے ہیں یا مزید لوگوں کو فالو کر سکتے ہیں۔
کیا یہ معلومات مفید تھی؟
نیوز فیڈ کہانیوں میں اسٹیٹس اپڈیٹس، تصاویر، ویڈیوز، لنکس، تبصرے، اور پسندیدگیاں شامل ہو سکتی ہیں۔ آپ کی نیوز فیڈ میں دکھائی جانے والی کہانیوں کا تعین کئی عناصر کے ذریعے کیا جا سکتا ہے، بشمول:
  • آپ کن گروپس کے رکن ہیں
  • آپ کن لوگوں کو فالو کرتے ہیں
  • کہانی کی قسم (مثلا: تصویر، ویڈیو)
  • کہانی کو موصول ہونے والی پسندیدگیوں اور تبصروں کی تعداد
Workplace پر آپ کی گزشتہ سرگرمی سے بھی آپ کی نیوز فیڈ کی کہانیاں متاثر ہو سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ نے ماضی میں تصاویر کو پسند یا ان پر تبصرہ کیا ہو تو، اس بات کا زیادہ امکان کے کہ آپ کو اپنی نیوز فیڈ میں تصاویر نظر آئیں۔
کیا یہ معلومات مفید تھی؟
Sometimes a post that you've already seen will move to the top of your News Feed if one of your coworkers has liked or commented on it. This helps you see posts that are important to you and that your coworkers are interacting with the most.
کیا یہ معلومات مفید تھی؟
When you follow a coworker, you'll see their posts in your News Feed. You can follow your coworkers, people on other teams or executives in your company. You'll only see posts that are visible to the entire company or posted to groups you're a member of.
When a coworker follows you, they'll see the posts that are visible to your company in their News Feed. If you post to a closed or secret group, your coworkers will only see it if they're members of the group you posted to.
When you unfollow a coworker, you'll see fewer posts from them in your News Feed. You can reconnect with the coworker that you unfollowed by following them again.
کیا یہ معلومات مفید تھی؟
آپ Facebook کی ویڈیو آٹو پلے کی ترتیبات کو آن یا آف کر سکتے ہیں۔
اپنے کمپیوٹر پر ویڈیوز کو خودکار طور پر چلنے سے روکنے کے لیے:
  1. Workplace کے بالائی دائیں حصہ میں پر کلک کریں اور ترتیبات منتخب کریں
  2. بائیں مینو میں ویڈیوز پر کلک کریں
  3. **ویڈیوز آٹو پلے کریں** ویڈیوز کے آگے موجود ڈراپ ڈاؤن مینو پر کلک کریں اور آف کریں کو منتخب کریں
کیا یہ معلومات مفید تھی؟
To better focus on your News Feed, you can temporarily hide the panels on the left and right of your Workplace.
The left panel contains your most used groups, recent chats and notifications. To hide this panel:
  1. Go to either your Workplace News Feed, chats or a group.
  2. Hover over the left panel and click .
The right panel can contain upcoming events, suggested groups and trending posts from your organization. When you are looking at a group or chat, the right panel changes to show recent activity and group descriptions. To hide this panel:
  1. Go to either your Workplace News Feed, chats or a group.
  2. Hover over the right panel and click .
To reopen either panel, click the relevant icon a second time.
Default view
The current state of your left or right panels will only last as long as your current session. If you open Workplace in a new tab, both panels will be open again.
کیا یہ معلومات مفید تھی؟